قومی ٹیم کا ایشیا کپ کی میچ فیس 7 مئی کے شہدا اور شہریوں کے نام کرنے کا اعلان
اگرچہ بھارتی ٹیم نے ٹرافی لینے سے انکار کیا، لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی فیس کو متاثرہ خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.