مستونگ میں دہشتگردوں کا حملہ، بلوچستان کانسٹیبلری کا اہلکار شہید، تین زخمی حملے میں ڈی ایس پی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت شائع 18 جولائ 2025 02:17pm