امریکی جیل سے 7 خطرناک قیدی بیت الخلا کی دیوار میں سوراخ کرکے فرار واقعہ رات کو اس وقت پیش آیا جبکہ ان کے سیل پر تعینات اکیلا گارڈ کھانا لینے گیا، رپورٹ شائع 18 مئ 2025 09:27am