امریکا: مالیاتی مسائل سے دوچار بھارتی فیملی اربوں روپے کے بنگلے میں مردہ پائی گئی فیملی نے امریکا میں 19 ہزار مربع فٹ پر محیط یہ جائیداد 40 لاکھ ڈالر میں خریدی تھی شائع 30 دسمبر 2023 02:29pm