’یورینیم کسی صورت حوالے نہیں کریں گے‘: ایرانی صدر نے امریکا کا مطالبہ ٹھکرا دیا
ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جوہری مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایران پر اقوام متحدہ کی وسیع پابندیاں دوبارہ نافذ ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.