نیوزی لینڈ میں نامعلوم حملہ آور نے مسجد کو آگ لگادی ایک شخص نیولن کی امام رضا مسجد میں گھسا اور جان بوجھ کر آگ لگا دی شائع 05 نومبر 2024 09:08am