لائف اسٹائل شائع 07 مارچ 2023 03:22pm مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی عازم عمرہ کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد رُک گئی طبی امداد ملنے کے بعد عازم نے پھر سےعبادت کا سلسلہ شروع کردیا