بنوں اور لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید سیکیورتی فورسز نے علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 12:14pm
لکی مروت: چھ ماہ قبل شہید پولیس اہلکار کی بیوہ اور بچے دربدری اور فاقہ کشی پر مجبور عبدالرحمٰن ستمبر 2024 میں مسجد سے نکلتے وقت دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے تھے شائع 04 مارچ 2025 08:14am