وزیراعلیٰ سندھ کا دادو میں غربت کے باعث کم عمر بچیوں کی شادیوں کا نوٹس مراد علی شاہ نے خان محمد ملا گوٹھ میں 45 لڑکیوں کی رقم کےعوض شادی پر رپورٹ طلب کرلی شائع 18 اگست 2024 01:41pm