کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، معاشی خدشات بڑھتے ہی 100 انڈیکس 1300 پوائنٹس تک گر گیا کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 38 ہزار 500 پر آگیا۔ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:10pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی