روس کا عالمی شہریت یافتہ بیلے ڈانسر عمارت سے گرکر ہلاک شکلیاروف کمر میں چوٹ کے باعث کئی دن سے درد کُش دوائیں لے رہا تھا، آج آپریشن ہونا تھا۔ شائع 18 نومبر 2024 04:50pm