وزیراعظم نے آدھے ادھورے منصوبے کا افتتاح کردیا، مارگلہ ایوینیو پروجیکٹ کیا ہے؟ یہ سڑک سفر کے اوقات اور سری نگر ہائی وے پر دباؤ کم کرے گی۔ شائع 20 جون 2023 03:29pm