مردان میں زبانی تکرار پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق، ملزمان فرار لاقے میں کشیدگی کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی شائع 10 جولائ 2025 08:41am