امریکا کی بھارت کو دہلی دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف بھارت کے ساتھ ہے شائع 13 نومبر 2025 09:02am
’غزہ پر کوئی بین الاقوامی فیصلہ اسرائیل کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا‘ فرانس سمٹ کے شرکاء کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں، لیکن غزہ پر نہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ کا انتباہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 08:36am
حماس کے خاتمے تک امریکا اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا، مارکو روبیو واشنگٹن کی اولین ترجیحات اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کی تباہی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ شائع 16 ستمبر 2025 09:30am
امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، مارکو روبیو جنگ بندی کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہے، یہ ہمیشہ پیچیدہ اور چیلنجنگ ہوتا ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ شائع 18 اگست 2025 12:21am
برطانیہ اور فرانس میں فلسطینی ریاست بنانے کی صلاحیت نہیں ہے، یہ صرف اسرائیل کی منظوری سے ممکن ہے: مارکو روبیو مغربی ممالک فلسطینی ریاست کا نقشہ بھی نہیں دے سکتے، مارکو روبیو شائع 03 اگست 2025 08:53am
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، ٹیرف پر بات چیت اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں کانفرنس کی سائیڈ لائنز میں غیر ملکی رہنماوں سے اہم ملاقاتیں شائع 28 جولائ 2025 11:46pm
اسحاق ڈار فلسطین کے 2 ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے فلسطین پر کانفرنس کی مشترکہ میزبانی سعودی عرب اور فرانس 28 جولائی کو کررہے ہیں شائع 26 جولائ 2025 04:51pm
پاک امریکا انسداد دہشتگردی مکالمہ اگست میں اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ امریکا کی خطے میں قیامِ امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف شائع 26 جولائ 2025 08:22am
مارکو روبیو نے اسحاق ڈار سے ملاقات کو مفید قرار دے دیا پاک امریکا تعلقات کے نئے امکانات پر بات چیت اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 08:45am
اے آئی کی مدد سے امریکی وزیر خارجہ بن کر احکامات جاری کرنے والے شخص کی تلاش شروع امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا بریفنگ سے پہلے طنز شائع 09 جولائ 2025 08:37am
وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، تعلقات مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق خطے کے استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، مارکو روبیو کی شہباز شریف سے گفتگو شائع 26 جون 2025 11:37pm
ایران جوابی کارروائی سے باز رہے، حملہ کیا تو بدترین غلطی ہوگی، مارکو روبیو کی دھمکی ایران نے ٹرمپ کے ساتھ کھلینے کی کوشش کی نتیجہ انہوں نے دیکھ لیا، امریکی وزیر خارجہ شائع 22 جون 2025 10:52pm
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی امریکی وزیرخارجہ نے پاکستان کی انسداد دہشتگردی کی کوششوں کو سراہا اپ ڈیٹ 20 جون 2025 09:23pm
مارکو روبیو کی امریکی سینیٹ میں پیشی، غزہ نسل کشی روکنے کا مطالبہ کر دیا ایران کے ساتھ مذاکرات میں توجہ جوہری پروگرام پر ہے، امریکی وزیر خارجہ کا بیان شائع 21 مئ 2025 08:47am
امریکی وزیرخارجہ نے بتایا بھارت سیز فائر چاہتا ہے، آپ بھی راضی ہوجائیں، اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف روبیو نے فون کرکے بھارت کی پیشکش سے آگاہ کیا، میں نے کہا ہم بھی کھلے دل سے تیار ہیں، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 05:10am
’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں شائع 08 مئ 2025 10:21pm
’رابطے کے ذرائع کھلے رکھیں اور کشیدگی سے گریز کریں‘، امریکہ سمیت بین الاقوامی رہنماؤں کا پاکستان اور بھارت سے رابطہ مارکو روبیو صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 05:36pm
امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز عہدے سے مستعفی مائیک والٹز نے ہمارے قومی مفادات کو اولین ترجیح دینے کے لیے بہت محنت کی، ٹرمپ شائع 02 مئ 2025 08:47am
بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان سے مل کر کام کرے، امریکی وزیر خارجہ کے دونوں ممالک سے رابطے امریکا بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 08:34am
امریکا کا غیرملکی طالبعلموں کیلئے ویزا کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ امریکی وزیر خارجہ نے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے درخواستیں دینے والوں کی چھان بین زیادہ سخت کرنے کا حکم دے دیا شائع 03 اپريل 2025 08:50am
یو ایس ایڈ سے 80 فیصد سے زائد پروگرام ختم کردیئے، مارکو روبیو اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود الٹا امریکا کے مفاد کو نقصان پہنچا، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:32pm
ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ کابینہ اجلاس میں آپس میں لڑ پڑے، ٹرمپ کو خود بیچ بچاؤ کرانا پڑا جب معالہ مزید شدت اختیار کر گیا تو صدر ٹرمپ جو خاموشی سے ہاتھ باندھے سن رہے تھے، درمیان میں کود پڑے شائع 08 مارچ 2025 09:42am
اماراتی صدر سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، فلسطین سے متعلق امریکا کو دو ٹوک جواب غزہ میں امن خطے میں استحکام یقینی بنانے کا یہ واحد طریقہ ہے، اماراتی صدر شائع 20 فروری 2025 08:44am
سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ شام، لبنان، غزہ کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی شائع 24 جنوری 2025 09:01am
امریکی وزیر خارجہ کی کواڈ اتحاد کے وزرائے خارجہ سے ون آن ون ملاقات مارکو روبیو نے اپنی حلف برداری کے چند گھنٹے بعد آسٹریلیا، جاپان اور بھارت کے وزرا خارجہ سے ملاقات کی شائع 22 جنوری 2025 12:38pm
میزائل اور ایٹمی پروگرام یا عمران خان، کیا پاکستان نئی امریکی آمریت کا شکار بننے والا ہے؟ نئی آمریت دروازے پر دستک دے رہی ہے، فیصلہ کرلیں۔ نئے آمر کا مقابلہ کرنا ہے یا غلامی کا طوق گلے میں ڈالنا ہے؟ شائع 26 دسمبر 2024 09:00am
ٹرمپ کی جانب سے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائشگاہ اور نجی کلب ’مار اے لاگو‘ طاقت کا نیا مرکز بن چکا ہے شائع 12 نومبر 2024 09:27pm