سعودی عرب میں بارشوں نے قیامت ڈھا دی، گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں بارش کے دوران شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں،حکام کی اپیل شائع 31 اگست 2025 08:19pm