12 سالہ فلسطینی لڑکی مزیونہ کو سرجری کیلئے غزہ سے جانے کی اجازت میزائل کا ٹکڑا لگنے سے مزیونہ کے چہرے پر گہرا زخم آیا تھا، صہیونی حکام نے باہر لے جانے سے کئی بار روکا۔ شائع 21 نومبر 2024 05:06pm