فلپائن میں بھیانک آتشزدگی، درجنوں مکانات خاکستر، ہزاروں افراد بے گھر منیلا کے علاقے ٹونڈو میں آگ پر قابو پانے میں فائر فائٹرز کو تنگ گلیوں کے باعث شدید مشکلات کا سامنا شائع 24 نومبر 2024 09:32pm