مسافروں کی کمی کے باعث کراچی سے 17 پروازیں منسوخ پی آئی اے اور پرائیویٹ ایئر لائنز کی لاہور، اسلام آباد، پشاور کے علاوہ دبئی کی پروازیں بھی شامل شائع 27 مارچ 2024 03:04pm