دنیا منی پور فسادات: مودی سرکار کی غفلت اور سکیورٹی کی ناکامی ثابت مئی 2023 سے منی پور میں شروع ہونے والی خونی جھڑپیں اب تک متعدد جانیں لے چکی ہیں شائع 22 جون 2025 02:37pm
دنیا منی پور میں کشیدگی بڑھ گئی، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ معطل، مظاہرے شدت اختیار کر گئے منی پور کے مختلف اضلاع میں تاجروں اور شہری تنظیموں نے دس روزہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا شائع 09 جون 2025 11:46am
دنیا دنیا کی سب سے تیکھی مرچ پھیکی پڑنے لگی، وجہ کیا ہے؟ تیزی سے زیادہ پیداوار کے ذریعے منافع کمانے والے ذائقے اور تیکھے پن کو داؤ پر لگارہے ہیں۔ شائع 08 دسمبر 2024 08:09pm
دنیا منی پور میں نسلی فسادات پر قابو نہیں پایا جاسکا ریاستی حکومت نے سات اضلاع میں انٹرنیٹ کی بندش میں تین دن کی توسیع کردی شائع 21 نومبر 2024 12:33am
دنیا بھارت منی پور میں بدامنی بے قابو، اضافی 5 ہزار نیم فوجی تعینات ہندو اکثریت اور عیسائی کوکی برادری کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 02:58pm
دنیا بھارتی ریاست منی پور میں 4 ایم پی ایز کے مکانات نذرِآتش، وزیرِاعلیٰ کے گھر پر بھی حملہ صورتِ حال بگڑتی ہی جارہی ہے، مودی سرکار نے بظاہر مشرقی ریاست کی طرف سے آنکھیں بند کرلیں۔ شائع 17 نومبر 2024 07:17pm
دنیا بھارتی ریاست منی پور میں باغیوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 11 ہلاک سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی جوابی کارروائی میں باغیوں کا بھاری جانی نقصان ہوا۔ شائع 11 نومبر 2024 11:31pm
دنیا منی پور پر اب مودی سرکار کا کنٹرول نہیں رہا عسکریت پسندوں کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، پولیس مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہی۔ شائع 12 ستمبر 2024 05:29pm
دنیا منی پور میں ایک بار پھر نسلی تصادم کے بعد انٹرنیٹ بلیک آؤٹ، کرفیو نافذ یکم ستمبر سے اب تک مختلف پرتشدد واقعات میں گیارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں شائع 10 ستمبر 2024 11:25pm
دنیا منی پور مودی سرکار کے ہاتھوں سے نکلنے لگا مذموم سیاسی مقاصد کیلئے میٹی اور کُکی برادری کو لڑوایا جارہا ہے، ڈرون اور راکٹ حملوں میں اضافہ شائع 08 ستمبر 2024 05:32pm
دنیا بھارتی ریاست منی پور میں باغی ڈرون حملے کرنے لگے دو دنوں میں یہ دوسرا ڈرون حملہ ہے شائع 03 ستمبر 2024 10:25am
دنیا منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا دو گاڑیوں میں سوار افراد ہتھیاروں کی کھیپ کے ساتھ پکڑے گئے تھے، خواتین نے فوجی قافلے کا راستہ روک لیا شائع 01 مئ 2024 12:20pm
دنیا بھارتی فوجی نے 6 ساتھیوں کو زخمی کرکے خود کو گولی مارلی منی پور میں آسام رائفلز کے سپاہی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دوسری ریاستوں کے ہیں شائع 24 جنوری 2024 02:10pm
دنیا منی پور کی بگڑتی صورتحال، باغی قبائل کا اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان منی پور کے باغی قبائل نے مودی سرکار کو 2 ہفتوں کا الٹی میٹم دے دیا شائع 17 نومبر 2023 09:05pm
دنیا بھارت: منی پور میں پھر سے نسلی فسادات نے سر اٹھا لیا فسادات کے آغاز سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 200 سے بڑھ چکی ہے اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 04:18pm
دنیا بھارت جل رہا ہے، ہریانہ اور منی پور پر آرون دھتی رائے بول اٹھیں 'یہ مسئلہ الگ نہیں، ملک کے دیگرکے حصوں میں بھی ردعمل سامنے آیا ہے' شائع 09 اگست 2023 10:33am
دنیا مودی حکومت پلوامہ جیسے جھوٹے آپریشن، کنٹرول لائن پار حملے کی تیاری کر رہی ہے، سابق بھارتی گورنر اجیت دوول اسی لیے امارات کے چکر لگا رہے ہیں، الیکشن سے قبل کوئی بی جے پی رہنما مارا جا سکتا ہے، ستیہ پال شائع 03 اگست 2023 08:59pm
پاکستان بھارت میں دل دہلا دینے والے مظالم پرانسانیت بھی شرماگئی امریکی محکمہ خارجہ نےمنی پورواقعات کو سفاکانہ اورخوفناک قرار دے دیا شائع 28 جولائ 2023 10:20am
دنیا منی پور میں آزادی ہند کے جنگجو کی 80 سالہ بیوہ زندہ جلا دی گئی مرتے وقت خاتون نے اپنے ہاتھ میں شوہر کی تصویر رکھی ہوئی تھی شائع 25 جولائ 2023 09:41pm
دنیا بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعے پر امریکا کا اظہار تشویش واقعے پر بھارت کو دنیا بھر میں سخت ہزیمت کا سامنا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 10:07am
دنیا منی پور فسادات پر میزورام کے جنگجوؤں نے ہندو قبائل کو ریاست چھوڑنے کا حکم دیدیا اگر آپ میزورام چھوڑنے میں ناکام رہے تو ذمہ داری اپنی ہوگی، پامرا شائع 23 جولائ 2023 09:50am
دنیا منی پور: خاتون کو برہنہ پریڈ کرانے والے کا گھر نذر آتش، بھارت نے خبر75 روزچھپائے رکھی مودی سرکار نے ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کررکھا ہے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 10:52am
دنیا برطانوی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سوال اٹھا دیے 2002 کے گجرات اور 2023 کے منی پور فسادات میں گہری ممالثت ہے، ہیرالڈ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 12:10pm
دنیا مودی کے دورے پر یورپی پارلیمنٹ نے بھارت مخالف قرارداد منظور کرلی، بی جے پی کی قوم پرستی کی مذمت قرارداد منی پور میں فسادات پر منظور کی گئی، بھارتی افواج کو علاقے سے نکالنے کا مطالبہ شائع 13 جولائ 2023 05:15pm
دنیا منی پور میں شدید خانہ جنگی، 24 گھنٹوں میں 9 افراد ہلاک، خاتون وزیر کا گھر نذر آتش خانہ جنگی کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک جب کہ ایک لاکھ سے زائد دربدر شائع 15 جون 2023 11:37am
دنیا ہندوؤں پر بلاجواز نوازشات، منی پور میں فسادات کیوں بھڑکے اب تک 54 افراد ہلاک اور 23 ہزارکے قریب بےگھر ہوچکے ہیں شائع 08 مئ 2023 12:09pm
دنیا منی پور کے عوام تشدد سے بچنے کیلئے ریاست سے فرار اختیار کرنے لگے ’ہم نے مدد کے لیے پولیس کو بلایا لیکن وہ نہیں پہنچے، اور ہم صرف وہاں کھڑے ہو کر دیکھتے رہے۔‘ شائع 06 مئ 2023 05:06pm
دنیا منی پور میں متعدد گرجا گھر اور مکانات جلادئے گئے، شوٹ ایٹ سائٹ کا آرڈر جاری بھارتی میڈیا تمام حالات پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 09:43pm