مفت آم لینا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا، پھل فروش نے ویڈیو وائرل کردی شناخت سائٹ تھانے میں تعینات پولیس اہلکار الیاس کے نام سے ہوئی، معطل کر دیا گیا،حکام شائع 20 جولائ 2025 11:49pm