لڈوؤں سے ناپاک ہونے والے مندر کو پاک کردیا گیا آندھرا پردیش کے تروپتی مندر سے جانوروں کی چربی والے گھی کے لڈوؤں کا تنازع پیدا ہوا ہے۔ شائع 23 ستمبر 2024 04:57pm