رویندر جڈیجا سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا؟ بین اسٹوکس نے راز سے پردہ اٹھادیا بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر پیش آئے تنازع پر انگلش کپتان نے وضاحت دے دی شائع 28 جولائ 2025 11:07pm