پاکستان دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد معجزاتی طور پر کیسے بچا؟ ریسکیو آپریشن میں کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی، مقامی رضاکاروں اور ریسکییو ٹیمز نے حصہ لیا شائع 14 جولائ 2025 07:23pm