نارتھ کراچی کے گھر سے مردہ حالت میں ملنے والا نوجوان ڈاکو نکلا مقتول نوجوان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آ گیا، بھائی اور دوست بھی ڈکیتی میں ملوث ہیں شائع 12 جولائ 2025 12:21am