کراچی: ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ، قیدیوں کی چیخ و پکار
قیدیوں کا جیل انتظامیہ سے بیرک سے باہر نکالنے کا مطالبہ ،ممکنہ ہنگامے سے بچنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.