پاکستان کراچی کے علاقے ملیر میں پیش آئے خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں واٹر ٹینکر کو فٹ پاتھ سے ٹکرا کر سڑک کے دوسری جانب جاتے دیکھا جا سکتا ہے شائع 26 مارچ 2025 03:30pm
پاکستان کراچی؛ ملیر ہالٹ میں تیز رفتار ٹینکر کے حادثے کے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ٹینکر ڈرائیور اور کلینر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا شائع 26 مارچ 2025 01:44pm
پاکستان کراچی میں حادثات: ڈمپر مافیا کہتی ہے تمہاری ایسی کی تیسی، کچھ کرکے دکھاؤ ہم پورا شہر بند کردیں گے، ظفر عباس اتنی میٹنگز ہوئیں، کیا اس کے بعد ان ڈمپرز مافیا میں ڈر خوف بڑھا؟ بلکہ شہری مزید ڈر گئے ہیں، خواجہ اظہار الحسن اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 08:40am
پاکستان کراچی میں حادثات: جماعت اسلامی کا 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، منعم ظفر کا احتجاج سے خطاب شائع 25 مارچ 2025 08:59pm
پاکستان ملیر ہالٹ حادثہ: ذمہ دار ٹینکر ڈرائیور 24 گھنٹے سے جاگا ہوا تھا، تفتیشی حکام ڈرائیور نے حادثے کی وجہ بریک فیل ہونا بتایا، لیکن بریک درست پائے گئے، تفتیشی حکام شائع 25 مارچ 2025 04:11pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی