فیصل آباد: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دھماکا، متعدد افراد جاں بحق دھماکے کی شدت سے فیکٹری مکمل طور پر تباہ، اطراف کے مکانوں کی چھتیں گر گئیں اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 12:11pm