مردان میں تحریک انصاف کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج ملک شوکت پر عمران خان کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا الزام ہے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 09:53am