پاکستان جنوبی وزیرستان: آزاد امیدوار ملک سعید انور محسود گرفتار ملک سعید انور ٹانک جارہے تھے کہ جنوبی وزیرستان اپر پولیس نے کوٹکئی کے مقام پر انہیں گرفتار کر لیا اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:02pm