پاکستان شائع 26 نومبر 2022 07:23pm برطانیہ سے فنڈز کی منتقلی: نیب نے ملک ریاض کو طلب کرلیا ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن 11 بجے نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں، نیب