مالی: اماراتی شہزادے کی رہائی کے لیے 5 کروڑ ڈالر تاوان کی ادائیگی عسکری گروہ نے اماراتی شہزادے کے پاکستانی اور ایرانی کاروباری شراکت داروں کو بھی یرغمال بنایا تھا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 03:44pm