پاکستان کی دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش میں بڑی کامیابی آف شور بڈنگ راؤنڈ میں 23 بلاکس کی کامیاب بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ شائع 31 اکتوبر 2025 11:10pm