وزیراعظم کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے سربراہ سے ملاقات، مزید 20 ارب ڈالر ملنے کی امید شہباز شریف نے برآمدات کے ذریعے ملکی ترقی پر توجہ دینے پر زور دیا شائع 15 فروری 2025 08:51am