مس یونیورس مقابلے میں شرکت کرنے والی پہلی اماراتی حسینہ مریم محمد کون؟
مقابلے کے لئے منتخب مس یونیورس، یو اے ای کی اقدار، جدت، استحکام اور خواتین کی خودمختاری کو اجاگر کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.