12 سال کی عمر میں نگلا ہوا ٹوتھ برش 52 سال بعد آنتوں میں دریافت
12 سال کی عمر میں نگلا گیا ٹوتھ برش 64 سالہ یانگ کے معدے سے اینڈوسکوپک سرجری کے ذریعے نکالا گیا، ڈاکٹرز بھی حیران
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.