دنیا بھارتی پنجاب میں ڈھابے پر میجر سمیت 17فوجیوں کی پٹائی جھگڑا بل کی رقم نقد ادا نہ کرنے پر ہوا، ڈھابے کا مالک اور مینیجر گرفتار شائع 14 مارچ 2024 02:14pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی