رفح دھماکا: نیتن یاہو کا حماس پر الزام، جوابی کارروائی کی دھمکی دھماکا اسرائیل کے چھوڑے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا، حماس رہنما محمود مرداوی شائع 24 دسمبر 2025 09:34pm