بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو غیر آئینی قرار دے دیا عدالت نے حکومت کو مدرسے میں زیر تعلیم طلباء کو متبادل اسکیم فراہم کرنے کے احکامات دے دیے شائع 22 مارچ 2024 03:22pm