انڈیا میں بننے والے آئی فون پر 25 فیصد ٹیرف، ٹرمپ نے دھمکی دیدی ٹرمپ نے ایکس اکاؤنٹ پر ایپل کمپنی کو انتباہ کیا کہ آئی فونز صرف امریکا میں تیار کیے جائیں شائع 24 مئ 2025 09:05am