سوات مدرسہ تشدد کیس: طالب علم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بیٹے سمیت گرفتار دونوں باپ بیٹے پر 21 جولائی کو 14سالہ فرحان پر تشدد کرکے قتل کرنے کا الزام ہے شائع 28 جولائ 2025 10:34pm
چالیار مدرسہ طالبعلم قتل: ’بچہ گھر والوں کو بتاتا رہا کہ قاری جنسی خواہشات کا تقاضہ کر رہا ہے لیکن کسی نے اعتبار نہیں کیا‘، نانا سوات کے چالیار مدرسے میں بہیمانہ تشدد سے طالبعلم جاں بحق، مدرسہ سیل، دو گرفتار، مرکزی ملزم تاحال فرار شائع 24 جولائ 2025 10:10am