پاکستان عرفان صدیقی کی فضل الرحمان سے ملاقات، مذاکراتی عمل کی پیشرفت سے آگاہ کیا سربراہ جے یو آئی کا ن لیگی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ، پوتے کی شادی کی مبارک باد شائع 03 جنوری 2025 06:47pm
پاکستان مدارس رجسٹریشن معاملے پر وزیراعظم کی فضل الرحمان کو قانون سازی کیلئے حمایت کی یقین دہانی صوبوں میں قانون سازی کے لیے وزرائے اعلیٰ سے رابطہ کروں گا، شہباز شریف شائع 03 جنوری 2025 05:08pm
پاکستان مسٹر اور مولانا کا فرق ختم ہونا چاہیے، مدارس کی رجسٹریشن میں مسائل ہیں، ڈائریکٹر مذہبی تعلیم کا اعتراف افغانستان کے کتنے طلبہ پاکستانی مدرسوں میں موجود؟ حکومت کے پاس ڈیٹا نہ ہونے کا انکشاف شائع 02 جنوری 2025 03:24pm
پاکستان مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی سے جلد از جلد منظور کیا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل ڈی جی آر ای میں رجسٹرڈ مدارس کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی شائع 30 دسمبر 2024 07:09pm
پاکستان سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کے اہم نکات سامنے آگئے بل پر صدر مملکت کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا شائع 29 دسمبر 2024 08:10pm
پاکستان مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط کے بعد جے یو آئی (ف) کا ردعمل سامنے آگیا قوم، کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان جے یو آئی شائع 29 دسمبر 2024 05:37pm
پاکستان وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری دی گئی شائع 27 دسمبر 2024 06:58pm
پاکستان حکومت کا مدارس رجسٹریشن بل سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 05:26pm
پاکستان صدر، وزیراعظم کا قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت شائع 23 دسمبر 2024 11:13pm
پاکستان چوہدری شجاعت نے مدرسہ بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت بھی دریافت کی شائع 23 دسمبر 2024 06:30pm
پاکستان مدارس رجسٹریشن: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے طے شدہ امور پر نوٹیفیکیشن چند روز میں جاری کر دیا جائے گا، ذرائع شائع 21 دسمبر 2024 04:46pm
پاکستان مدارس رجسٹریشن بل: صدر کا دوسرا اعتراض آئینی طور پر بنتا نہیں، مولانا کی تجاویز پر مثبت پیشرفت مولانا فضل الرحمان مدارس رجسٹریشن بل پر علما کے ساتھ ہونے والی مشاورت سے آگاہ کریں گے شائع 20 دسمبر 2024 05:46pm
پاکستان ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کی تفصیلات سامنے آگئیں وزارت تعلیم نے رجسٹرڈ مدارس سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں جمع کرا دیں شائع 19 دسمبر 2024 08:10pm
پاکستان وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور موقف کی توثیق کردی شائع 17 دسمبر 2024 09:31pm
پاکستان کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی، وزیر قانون صدر بل واپس کرتا ہے تو آئین کے مطابق بل کو مشترکہ اجلاس میں رکھا جاتا ہے، اعظم نذیر تارڑ شائع 17 دسمبر 2024 02:43pm
پاکستان مدارس کی رجسٹریشن کا بل ایکٹ بن چکا، اس میں ترمیم آئین کی خلاف ورزی ہوگی، فضل الرحمان پاکستان کسی تلخی کا متحمل نہیں، اگرایکٹ بن چکا تو گزٹ نوٹی فیکشن کیوں نہیں ہورہا، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 04:41pm
پاکستان مدارس بل ایکٹ کا نوٹفیکیشن جاری کیا جائے، اتحاد تنظیمات مدارس صدر کی جانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر شدید تشویش کا اظہار شائع 17 دسمبر 2024 12:09am
پاکستان ایوان صدر کے مدارس بل اعتراض میں فیٹیف کا ذکر، عطا تارڑ اور بیرسٹر عقیل میں سے ایک جھوٹا ہے، حافظ حمداللہ اسی پارلیمنٹ کی فیصلے کو تم نہیں مانتے جس پارلیمنٹ نے مدارس بل پاس کیا، حافظ حمد اللہ شائع 15 دسمبر 2024 03:23pm
پاکستان دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملہ، حکومت اور جے یو آئی کے رابطے جاری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس17 دسمبر کو بلانے کی تجویز زیر غور ہے شائع 13 دسمبر 2024 06:27pm
پاکستان کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے اعتراضات کو ایڈریس کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے، خط کا متن شائع 11 دسمبر 2024 02:56pm
پاکستان فضل الرحمان الگ قانون سازی کروانا چاہتے ہیں تو وہ جانیں اور حکومت، طاہر اشرفی ہم تلخیاں نہیں چاہتے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہئے، طاہر اشرفی شائع 10 دسمبر 2024 03:13pm
پاکستان علمائے کرام کا مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام برقرار رکھنے کا مطالبہ حکومت کسی بھی قسم کے دباؤ کے تحت اس نظام کو تبدیل نہ کرے، اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں مشورہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 10:35pm
پاکستان ڈی چوک احتجاج میں لاپتہ 200 افراد کی فہرست تیار کرلی، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی 2019 میں ہوئے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے، چئیرمین پی ٹی آئی شائع 09 دسمبر 2024 12:27pm
پاکستان مدارس بل پر حکومتی رابطے تیز، محسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست سے ملاقات وزیر داخلہ کی جامعہ اشرافیہ آمد، مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی شائع 09 دسمبر 2024 11:06am
پاکستان صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا اجلاس میں دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان شائع 08 دسمبر 2024 03:42pm
پاکستان دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل منظور کرنے کیلئے ڈیڈ لائن کا آج آخری دن سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان آج جلسے سے خطاب میں لائحہ عمل دیں گے اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 03:43pm
پاکستان مدارس رجسٹریشن پر علامہ طاہر اشرفی مولانا فضل الرحمان کے سامنے آگئے مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیئے، سربراہ پاکستان علما کونسل شائع 08 دسمبر 2024 12:19pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن بل پاس کروانے کی جلدی کیوں، دو دن کا انتظار کیوں مسترد؟ مدارس رجسٹریشن بل کو صدر مملکت نے جوائنٹ سیشن میں بھیجا ہے، قادر ندوخیل شائع 07 دسمبر 2024 10:55pm
پاکستان علماء نے مولانا فضل الرحمان کے مطالبے کی مخالفت کردی یہ ہمارے لئے ناقابل قبول ہے، نقصان برداشت نہیں کریں گے، مفتی عبد الرحیم اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 11:25pm
پاکستان پیچیدگیوں کی وجہ سے مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے میں وقت درکار ہے، وزیر مذہبی امور مطالبے کو ماننے کا مطلب ہوگا کہ آئندہ کوئی بھی کسی پیشے کوکسی دوسری وزارت کے تحت کرنے کا مطالبہ کر دے، چوہدری سالک حسین شائع 07 دسمبر 2024 07:57pm