پاکستان امریکا کے ساتھ ٹریڈ چاہتا ہے ایڈ نہیں، پڑوسیوں کے ساتھ تناؤ نہیں چاہتے، اسحاق ڈار
امریکہ نے پاک بھارت سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا ہے، نائب وزیراعظم کی امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.