توانائی کے شعبے میں اہم کامیابیاں، نئے گیس ذخائر کی دریافت معاشی استحکام کی جانب اہم قدم او جی ڈی سی ایل اور ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے نئے گیس ذخائر دریافت کر لیے شائع 27 مارچ 2025 10:04am