وزیراعلیٰ سندھ نے اہم معاہدے کی جانب توجہ مبذول کرانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا معاہدے کی خلاف ورزی اعلیٰ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے کیلئے اچھی نہیں، خط شائع 21 جنوری 2024 11:00am