پاکستان ایم کیو ایم کا کراچی میں بے گھر افراد کے معاملے پر عدالتی جنگ لڑنے اعلان ہم سندھ بلڈنگ اتھارٹی کے خلاف ایف ائی آر درج کروائیں گے، خالد مقبول صدیقی شائع 13 جولائ 2025 05:22pm
پاکستان کراچی لیاری میں ایک اور مخدوش عمارت گرانے کی تیاری، 6 منزلہ عمارت سیل کردی گئی لیاری میں عمارت گرنے کی تحقیقات میں تیزی، بغدادی پولیس کی ایس بی سی اے ہیڈ آفس میں 5 گھنٹے تفتیش اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:56pm
پاکستان لیاری عمارت حادثہ: ایس بی سی اے افسران سمیت 9 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ایس بی سی اے کے 6 افسران سمیت 14 افراد غفلت کے مرتکب قرار ،پولیس رپورٹ اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 01:16pm
پاکستان لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے متعلق مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں عمارت پلاٹ نمبر 136 شیٹ نمبر ایل وا 18 پر عمارتیں تعمیر کی گئی تھی، متن شائع 10 جولائ 2025 06:06pm
پاکستان کراچی کے علاقے لیاری میں ایک اور 4 منزلہ عمارت گرنے لگی عمارت کے مکین چیخیں مارتے ہوئے عمارت سے باہر نکل آئے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 08:59pm
پاکستان لیاری میں 9 خطرناک عمارتوں کا انخلا مکمل، غیر قانونی تعمیرات پر شکنجہ تیار سندھ حکومت کا مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو 3 مہینے کا کرایہ دینے کا فیصلہ شائع 10 جولائ 2025 05:25pm
پاکستان نہ گھر رہے، نہ روزگار — لیاری متاثرین نے گورنر ہاؤس میں ”امید کی گھنٹی“ بجا دی متاثرین کو کھانا اور راشن بیگز کی فراہمی جاری رہے گی، کامران ٹیسوری شائع 10 جولائ 2025 05:09pm
پاکستان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ، ایک ریٹائر افسر سمیت 12 افسران زیر حراست آصف رضوی گزشتہ برس ریٹائر ہو چکے تھے، لیکن ڈی جی ایس بی سی اے کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کے دوران انہیں گرفتار کیا گیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 01:16pm
پاکستان کراچی کے علاقے لیاری میں مخدوش عمارت کو گرانے کا عمل جاری، ملحقہ عمارت سیل گورنر ہاﺅس میں لیاری متاثرین سیل قائم کردیا گیا شائع 09 جولائ 2025 06:06pm
پاکستان اٹھ گیا سائبان، درجنوں خاندان پریشان — لیاری کے متاثرین بے آسرا، فلاحی تنظیمیں غائب کوئی رشتہ داروں کے گھر پناہ لینے پر مجبور ہے تو کسی نے سڑک کنارے اپنا بچا کھچا سامان لے کر ڈیرہ ڈال لیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 11:35pm
پاکستان لیاری میں عمارت گرنے سے پہلے کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پلرز ٹوٹنا شروع ہوئے شائع 08 جولائ 2025 07:14pm
پاکستان کراچی: لیاری میں مخدوش عمارتیں گرانے کا کام عارضی طور پر روک لیا گیا مکینوں کو گھروں سے ضروری سامان نکالنے کی اجازت، چیئرمین آباد کا تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 06:52pm
پاکستان ’وعدے وہ کریں جو پورے ہو سکیں‘ ترجمان سندھ حکومت کا گورنر سندھ کو مشورہ سیاست کی نہیں دادرسی کی ضرورت تھی، سعدیہ جاوید شائع 08 جولائ 2025 05:24pm
پاکستان سانحہ لیاری کے بعد سوالات اٹھ گئے؛ نوٹس جاری تھے مگر عمارت خالی نہ ہوئی اکاون مخدوش عمارتوں میں سے گیارہ خالی کرالی گئیں اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 09:50pm
پاکستان لیاری سانحہ: گورنر سندھ کا متاثرین کیلئے 80 گز کے پلاٹس اور روزگار کا اعلان صرف چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلا جا سکتا، کامران ٹیسوری کا سندھ حکومت پر طنز شائع 08 جولائ 2025 02:01pm
پاکستان لیاری میں مخدوش عمارتیں گرانے کا آغاز، خواب ملبے تلے دفن، نم آنکھوں سے رہائشیوں کا الوداع لیاری میں منہدم عمارت کے اطراف سرخ نشان لگ گئے، پہلے مرحلے میں 51 عمارتوں کے خلاف کارروائی ہوگی شائع 08 جولائ 2025 09:06am
پاکستان لیاری کا سانحہ؛ جمہ دیو جی کی دنیا ملبے تلے دفن، چھت کی تلاش میں دربدر نہ جانے کہاں جاؤں اور کس سے التجا کروں؟ متاثرہ شخص کی دہائی شائع 07 جولائ 2025 08:36pm
پاکستان سانحہ لیاری: ماں چلی گئی، ممتا زندہ رہ گئی تین ماہ کی بچی کو ملبے کے قریب زندہ حالت میں پایا گیا، ریسکیو افسر شائع 07 جولائ 2025 06:02pm
پاکستان لیاری بلڈنگ حادثہ: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی اسحاق کھوڑو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا لیاری و کھارادر میں عمارات کی حالتِ زار بے نقاب شائع 07 جولائ 2025 03:00pm
پاکستان کراچی میں انتہائی خستہ عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ، کمشنر کو سروے کا حکم سانحہ لیاری میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 10،10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2025 05:51pm
پاکستان لیاری بلڈنگ حادثہ: رہائشی دربدر، ڈرائیور اپنا سلامت رکشہ نکالنے پر بضد چھت تو گئی، اب روزی بھی ہاتھ سے جائے گی، کچھ وقت دیا جائے تاکہ اپنےرکشے نکال لیں، ،ڈرائیور شائع 07 جولائ 2025 12:05pm
پاکستان کراچی آگرہ تاج میں مخدوش 7 منزلہ رہائشی عمارت خالی، بلڈر کیخلاف مقدمہ درج ایس بی سی اے حکام نے پانی کی بوسیدہ ٹینکی توڑ دی، رہائشیوں کا شدید احتجاج شائع 06 جولائ 2025 05:22pm
پاکستان کراچی: لیاری میں منہدم عمارت سے لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل، اموات 27 ہوگئیں جاں بحق ہونے والوں میں 16 مرد، 9 خواتین اور 2 معصوم بچے شامل ہیں اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 06:10pm
پاکستان برطانیہ کا کراچی لیاری سانحے پر اظہار افسوس، ریسکیو آپریشن میں مشکلات موبائل سگنلز کی عدم دستیابی اور جگہ جگہ رکاوٹوں کی وجہ سے ہیوی مشینری بروقت موقع پر نہیں پہنچ پا رہی، ریسکیو انچارج شائع 06 جولائ 2025 12:03pm
پاکستان سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے لیاری سانحے پر توجہ مرکوز نہ کرسکے، کل اجلاس بلائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ عمارت گرنے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور جو افراد غیر قانونی تعمیرات میں ملوث پائے گئے، انہیں سزا دی جائے گی، مراد علی شاہ شائع 06 جولائ 2025 11:23am
پاکستان کراچی: لیاری میں منہدم عمارت میں بڑے پیمانے پر غیرقانونی تعمیرات کا انکشاف 3 منزلہ عمارت پر 2 اضافی فلورز اور پینٹ ہاؤس بنایا گیا تھا، اضافی تعمیرات 5 سال قبل کی گئیں شائع 05 جولائ 2025 09:02pm
پاکستان لیاری عمارت حادثہ: اس کے طرح کے حادثات مزید ہوں گے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کراچی والوں کو مافیاز کے زیر تسلط چھوڑ دیا گیا ہے،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شائع 05 جولائ 2025 11:54am
پاکستان شہرِ قائد میں مخدوش عمارتوں کی بھرمار، کتنی خطرناک ہیں؟ سانحے بغدادی کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ناقابل رہائش عمارتوں کی فہرست جاری اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 11:58pm
پاکستان 5 سال، 55 جنازے… لیاری کی عمارتیں موت کا سبب کیوں بن رہی ہیں؟ 5 برسوں کے دوران لیاری میں عمارتیں منہدم ہونے کے 4 بڑے واقعات رونما ہوئے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:13pm