چین نے چاند پر وقت کے لیے تیز چلنے والی گھڑی تیار کرلی ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند پر مستقبل کے مشنز اور جی پی ایس کے لیے یہ سافٹ ویئر نہایت کارآمد ثابت ہوگا۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 12:00pm