ناسا چاند کا معیاری وقت طے کرے گا، مقصد کیا ہے؟ امریکی ایوانِ صدر کے حکم کا مقصد خلائی مشنز اور مصنوعی سیاروں کے رابطوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے شائع 03 اپريل 2024 11:18am