ٹیکنالوجی پاکستان چاند پر بیس قائم کرنے کے مشن میں شامل نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے بیجنگ میں ابتدائی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے شائع 22 اکتوبر 2023 10:50pm