پاکستان خیبرپختونخوا میں لمپی اسکن سے 5 ہزار 903 جانور ہلاک ہوئے: محکمہ لائیو اسٹاک اب تک 5 ارب سے زائد کا نقصان ہوچکا۔ شائع 21 ستمبر 2022 04:24pm
پاکستان لمپی وائرس: ویکسین کی 11 ہزار خوراکیں ترکی سے کراچی پہنچ گئیں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بھی مویشیوں میں لمپی اسکن وائرس کو روکنے کے لیے ایک ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 04 اپريل 2022 01:54pm
صحت لمپی اسکن وائرس بھینسوں کو بھی متاثر کرنے لگا محکمہ لائیو اسٹاک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے مختلف شہروں میں وائرس بھینسوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے شائع 26 مارچ 2022 10:44am
پاکستان "لمپی اسکن وائرس" سے نمٹنے کیلئے ماہرین کی ٹیم تشکیل یونیورسٹی کے ویٹرنری ماہرین ڈاکٹر عبداللہ آریجو اور ڈاکٹر امجد میرانی نے لمپی وائرس سے مشابہہ ایک اور وائرس "واربل فلائی" کا انکشاف کیا ہے۔ شائع 16 مارچ 2022 02:04pm
صحت سندھ میں 120 مویشی لمپی اسکن بیماری سے مرگئے جلد کی بیماری لمپی اسکن نے صوبے میں 22 ہزار جانوروں کو متاثر کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 مارچ 2022 01:47pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی