اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت کم کردی 80 پیسے فی کلو کی کمی سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3030 روپے ہوگئی۔ شائع 01 مارچ 2024 11:50am